ملک کے ساتھ ساتھ آج وادی میں بھی شری گرونانک جی کی 551 سالگرہ کے حوالے سے تقریبات کا انعقاد ہوا وہی ضلع پلوامہ کے شادی مرگ کے چھٹی پادشاہی گردوارا میں بھی اس سلسلے میں ایک تقرب کا انعقاد ہوا جس میں سیکنڑوں سکھ عقیدت مندوں نے جوش و جزبے کے ساتھ شرکت کی۔
چھٹی پادشاہی شادی مرگ میں آج صبع سے ہی سکھ عقیدت مندوں کا تانتہ بندھا رہا اور اس طبقے کے لوگ حاضری دیتے رہے
تقریب کے دورآن صبع سے ہی گوردوارا میں شبت کیرتن کی آوازیں گونجتی رہی ۔اس موقع پر وادی کے امن و امان کے لۓ بھی دعاٸیں کی گٸ ہے۔
تقریب کے دورآن عقیدت مندوں کے لۓ لنگر کا بھی اہتمام کیا گیا تھا جہاں عقیدت مندوں کے لۓ کھانے پینے کا انتظام رکھا گیا کیا۔